نازی پارٹی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - جرمنی کی نیشنل سوشلسٹ پارٹی جس کا سربراہ اڈولف ہٹلر تھا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - جرمنی کی نیشنل سوشلسٹ پارٹی جس کا سربراہ اڈولف ہٹلر تھا۔